فیصل آباد گزئٹیر |Faisalabad gazetter Deputy Nazir Ahmad

Regular price $ 300.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

فیصل آباد گزئٹیر |Faisalabad gazetter Deputy Nazir AhmadFaisalabad gazetter

وہ رشک گنج ہی نایاب تھا بہت ورنہ

of Pages 224 Format Hardbound Publishing Date 2012 Language Urdu کے۔ ایم۔ اعظم بین الاقوامی حیثیت کے حامل ممتاز قلمکار اور صاحب الرائے دانش ور ہیں۔علاوہ ازیں اُن کے تحریر کردہ گرانقدر مقالات بین الاقوامی رسائل و جرائد میں اشاعت پذیر ہو چکے ہیں۔ وہ کئی برس تک اقوام متحدہ میں اقتصادی مشیر اعلیٰ کے عہدہ جلیلہ پر فائز رہے اور اس ضمن میں انہوں نے اپنے کام کے سلسلہ میں تقریباً سب اسلامی ممالک کے دَورے کئے اور اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز جنیوا اور ویانا میں بین الاقوامی کانفرنسوں میں مشرق وسطیٰ کی نمائندگی کرتے رہے ہیں۔ وہ زرعی اقتصادیات کے ماہر ہیں اور اسلامی معیشت میں انہیں خصوصی کمال حاصل ہے۔ وہ تصوف اور رُوحانیت سے گہرا تعلق خاطر اور علامہ اقبال کی فکر سے لگاؤ رکھتے ہیں۔ زیر نظر کتاب بعنوان ’’اقبال کا آتش بجاں، کے۔ ایم۔ اعظم‘‘ میں سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان محترم محمد رفیق تارڑ، طارق احمد، عنایت اللہ، ڈاکٹر محمد امجد ثاقب، دہلی یونیورسٹی (انڈیا) کے پروفیسر عبدالحق، علامہ سید قاسم محمود، جیسے بلند پایہ اہل قلم اور اہل فکر و عمل کی کے۔ ایم۔ اعظم کی شخصیت سے متعلق نگارشات شامل ہیں۔

سریندر سنگھ کوہلی

آرٹ کو بت کہہ کر بت شکن پیدا کیے گٸے

(اعوان قوم کی تاریخ، محل وقوع، شکون یا مشاہیر کا تذکرہ)

Book Name: Salateen ghauri

of Pages 448 Format Hardcover Publishing Date 2014 Language Urdu  زیرنظر کتاب بعنوان ”پاکستان، سچ کی تلاش“ میں مصنف نے پاکستان اور اسلام، پاکستان کے تاریخی اور سیاسی پس منظر، تحریک پاکستان، خلافت اور پاکستان میں نفاذِشریعت کے حوالے سے قلم آزمائی کی ہے۔ کتاب میں انہوں نے اسلامی نظامِ معیشت پر بحث کرتے ہوئے اس کا موازنہ دوسرے نظامِ فکر جیساکہ مارکس ازم اور اشتراکیت سے کیا ہے۔ انہوں نے ہندی مسلم معاشرے اور اس کی تشکیل میں علما کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے استحکامِ پاکستان کے حوالے سے اپنے خیالات کا بھی اظہار کیا ہے۔

اچھی سوچ اچھے عمل کی بنیاد ہے اچھے اعمال عظیم کردار کی بنیاد ہیں اور اعلیٰ کردار اچھی شخصیت کے لئے ناگزیر ہے لہٰذا سوچ کا بیج جتنا صحت مند ہو گا اعمال کا درخت اتنا ہی پھلدار اود تناور ہو گا اور شخصیت بھی اتنی ہی طاقتور ہو گی انسانی ذہن میں روزانہ60 ہزار خیالات آتے ہیں دنیا کا کوئی انسان ان خیالات کو کنٹرول نہیں کر سکتا مگر خیالات کو عظیم تر اور خوبصورت احساسات کے ذریعے کنٹرول کیا جا سکتا ہے اور یھی خوبصورت احساسات اچھی زندگی کی بنیاد ہیں

Muhammad Asim's Work Will Stimulate Constructive Discussions And Inspire Unified Efforts To Establish Peace And Stability In The Region

صفحات: 368

حسین تاثیر نے اس کتاب میں ان تینوں نقادوں ، جن کا فلسفہ ادب مشترک مگر اس کی تعبیر جدا گانہ و منفرد ہے، کی شخصیت اور تنقیدی کتب کا تعارفی مطالعہ پیش کیا ہے۔ ان کا منشاء توضیح و تشریح محسوس ہوتا ہے، تجزیہ ومحاکمہ نہیں۔ بایں ہمہ انھوں نے سادہ و سلیس اسلوب میں ہمارے عہد کے ان تین اہم نقادوں کی خدمات سے قارئین کو متعارف کروایا ہے۔ امید ہے یہ کتاب ترقی پسند تنقید کے معاصر اسلوب اور نیچ کو سمجھنے میں معاون ثابت ہوگی۔

Reconstruction Religion Theory of Islam

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your فیصل آباد گزئٹیر |Faisalabad gazetter Deputy Nazir Ahmad orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your فیصل آباد گزئٹیر |Faisalabad gazetter Deputy Nazir Ahmad ships.

Need Help?
Questions about فیصل آباد گزئٹیر |Faisalabad gazetter Deputy Nazir Ahmad, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for فیصل آباد گزئٹیر |Faisalabad gazetter Deputy Nazir Ahmad in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>